السلام و علیکم ! آج میں آپکے لیے ایک بہت ہے عمدہ شیئرنگ لے کر حاضر ہوا ہوں ، یہ ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جو بغیر انٹرنیٹ
کے آپکے پاس پورے قرآن اور احادیث کا خزانہ موجود ہوگا . اس کو ہر یوزر ڈونلوڈ کر کے اپنے پاس رکھ لیں .
اپنے عبادات میں یاد رکھنا جزاک الله


Easy Quran o Ahadees V 4.1