السلام و علیکم۔۔۔۔ بہت عرصہ بعد میں یہاں آن لاین ہوا ہوں۔ ایڈمن صاحبان سے گزراش ہےکہ یہاں آن لاین بزنس کرنے کے کورسز اور طریقے بتائے جائیں آن لائن بزنس کا الگ سیکشن بنایا جائے۔ اور آن لائن کورسز کی ویڈیوش شیئر کی جائیں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔