السلام علیکم دوستوں
آپ سب کو آئی ٹی دنیا ٹیم کی طرف سے یومِ پاکستان کیا خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
Name:  23 march.jpg
Views: 8
Size:  63.3 KB
دوستوں پاکستان تمام عالم ِاسلام کے لئے اللہ پاک کی طرف سے عطا کردہ ایک تحفہ ہے۔
بحیثیت پاکستانی ہمیں اس بات پہ فخر ہے اور کرنا بھی چاہیے کہ ہم مشکل ترین حالات کے باوجود دنیا کے نقشے پر واحد اسلامی نیوکلیئر پاور کے طور پر موجود ہیں ۔
ضرورت اِس امر کی ہے کہ نوجوان نسل بھی اِس نعمتِ خدا داد کی اہمیت کو سمجھے اور اسکو لازوال بنانے میں اپنا کردار ادا کرے
ایک دین اسلام ہی ہے جس کی جڑ کو پکڑ کر ہم سب یک جان ہوکر اس عظیم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنا سکتے ہیں
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ وطنِ عزیز کو اندرونی اور بیرونی دُشمنوں اور غداروں سے محفوظ رکھے۔
اور نظر بد سے بچائے
آمین ثمہ آمین