السلام علیکم
دوستو کیا حال ہیں امید ہے باخیریت ہوں گے۔آج ہمارے پیارے ممبر ملک صاحب نے اپنی 2000 پوسٹس مکمل کر لی ہیں۔ ہمیں امید ہے کے وہ اسی
طرح سے ہمارا ساتھ دیتے رہیں گے۔ میری طرف سے آپ کو بہت مبارک جناب۔ چلیں سب ممبر ان کی خوشی کو دو بالا کریں تاکہ ان کی حوصلہ
افزائی ہو۔