اسلام علیکم
کیسے ہیں دوستو امید ہے خیریت سو ہونگے

میرا مسلہ یہ ہے کہ میں جس ادارے میں کام کرتا ہوں وہاں ڈاون لوڈنگ کو محدود کر دیا گیا ہے

یعنی جب بھی ڈائون لوڈ کرو تو 1 یا 2 منٹ کے بعد خود بخود ہی ڈائون لوڈنگ بند ہو جاتی ہے

چاہے ریپڈ شیرنگ کے تھرو ڈائون لوڈنگ ہو یا پھر کسی بھی اور طریقے سے یہ کام نہیں کرتا ہے

ٴاس کی کیا وجہ ہے اور کیا اس کا کوئی توڑ ہے

پلیز مدد کریں مجھے ڈائون لوڈنگ کی بہت زیادہ ضرورت رہتی ہے

شکریہ