Results 1 to 9 of 9

Thread: جماعت المسلمین اور اس پرلگاے گۓ الزامات

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    asif8943's Avatar
    asif8943 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th April 2007 @ 12:51 AM
    Join Date
    18 Jan 2007
    Location
    Germany
    Age
    44
    Posts
    181
    Threads
    22
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default جماعت المسلمین اور اس پرلگاے گۓ الزامات

    اسلام علیکم
    میں آپ سب کی توجہ ایک تھریڈ کی طرف دلانا چھاتا ہوں جو منہاج المسلمین کے نام سے لکھا گیا تھا۔ لکھنے والے شخص نے اس کتاب کا لنک دیا تھا اور اس شخص کی نظر میں یہ کتاب قرآن پاک اور صحيح حديث سے مرتب کی گی تھی اور اس فورم کے قانون کے مطابق اس فورم سے باہر کا لنک نہیں دیا جاسکتااس لیے اسکے لنک کو ریمؤ کردیا۔مگر شکاری نامی ایک ممبر جو کے موڈيریٹر بھی ہیں انھوں اس کتاب کے مرتب جناب سّيد معسود احمدرحمةاللة علیہ اور ان سے 1960 میں احیاہ کردہ جماعت، جماعت المسلمین کو گمراہ فرقہ اور فتنہ کہا جوکے اس فورم کے قانون کی خلاف ورزی ہیں اور کسی بھی دوسرے موڈيریٹر نے اس کا نوٹس نہیں لیا اور میری توجہ دلانے پر ڈاکٹر نامی ایک ممبر جو کے موڈيریٹر بھی ہیں دھمکی دی کے بحث کی اجازت نہیں ہیں ورنہ یہ تھریڈ مؤو کر دیا جاے گا۔ جبکہ شکاری صاحب خود فورم سے باہر کا لنک دیتے ہیں اور انکو اس بات کی اجازت ہیں۔ میں شکاری صاحب سے یہ پوچھنا چھاتا ہوں کے جماعت المسلمین نے کس کو اور کب کافر کہا؟کویئ تحریر کویی آڈيؤ کویی ویڈيؤ ہیں جس میں کسی کو کافر کہا گیا ہو؟جبکے يہ کتاب صرف صحيح حديث اور قرآن پاک سے لکھی گئ ہيں بمعہ حوالہ۔ جماعت المسلمین قرآن پاک اور صحيح حديث کو حق مانتی ہیں جیسے کے اور مسلم۔اور اسی میں دین اسلام کو کامل مانتی ہیں جیسے کے اور مسلم اور ہر معاملہ میں قرآن پاک اور صحيح حديث سے رجوع کرتی ہیں اگر یہ کسی کی نظر میں گمراہی ہیں تو اس کا جواب ہم کیا دیں یہ تو آپ سب کو پتا ہیں وہ شخص کون ہوسکتا ہیں؟
    جماعت المسلمین کا نام بہت پورانا ہیں جسکا ثبوت اس آیات اورحدیث سے بھی ملتا ہیں۔ اور لاتعداد احادیث موجود ہیں۔


    تَلٔزَمُ جَمَاعَةالٔمُسٔلمِیئن وَاِمَامَھُمٔ۔صیح بخاری۔صیح مسلم۔ کتاب الفتن اور کتاب الا اماراة۔
    ترجمہ۔۔؛۔ جماعت المسلمین اور اس کے امام کو لازم پکڑو۔۔

    هُوَسَمّكمُ الُمُسلِمئنَ مِنٔ قَبٔلُ وَفئ هذَا۔ (سورة الحج78)
    اُس(اللہ) نے تمہارا نام مسلمین رکھاہےاس(قران) میں اوراس سے پہلےبھی۔


    میری درخوست ہیں اس فورم کے ایڈمینسٹئرٹر اور سپر موڈيریٹرز سے کے اس بلاجوز الزام اور توہین کا نوٹس لیا جاۓاور شکاری صاحب اپنے لگاۓ الزامات واپس لیں اور آئندہ اس قسم کے الزامات سے پرہیز کریں۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 13th May 2015, 08:31 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2012, 07:53 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 11th July 2011, 02:15 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 16th March 2011, 02:56 PM
  5. Replies: 14
    Last Post: 28th February 2011, 12:34 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •