Quote nasirnoman said: View Post

ہمارے خیال میں ملنگ بھائی (ساجد بھائی)کا مطالبہ درست ہے
کیوں کہ اس سیکشن میں بھی ایسے معاملات پر ڈسکس ہوتی ہے جو سنیوں کی دل آزاری کا باعث بنتی ہے
تو اس سیکشن کو بھی بند ہونا چاہیے

امید ہے کہ انتظامیہ اور موڈریٹر اس تجویز پر سنجیدگی سے غور فرمائیں گے
ناصر نعمان صاحب دل آزاری تو شیعوں کے جلسوں سے بھی ہوتی ہے کیا آپ انکو بھی بند کرواءیں گے ؟؟؟؟ وہ تو ہر نماز کے بعد تبرا کرتے ہیں کیا آپ ان کی نمازیں بھی بند کرواءیں گے ؟؟؟؟؟ کچھ تو اللہ کا خوف کھاو یار ویسے بات یہ ہے کہ ایڈمن صاحب سایٹ کے دوسرے کاموں میں زیادہ مصروف ہیں نا اسی لیے