دنیا کی طویل ترین ویب سائٹ، جن کا دعویٰ ہے کہ ان کی سائٹ 18.939کلومیٹر لمبی ہے۔
http://worlds-highest-website.com/

’’آئی پوڈ‘‘ میوزک انڈسٹری میں ایک انقلاب ثابت ہوا، کیا ایپل کا نیا ’’آئی فون‘‘ موبائل فون انڈسٹری کو بدل کر رکھ دیگا؟
http://www.apple.com/iphone/

ٹیکنالوجی کی دنیا میں آنے والے سال میں کیا نئی اختراعات،ایجادات ہونگی؟ان ہی چیزوں کی ایک تعارفی جھلک موجد کمپنیاں سالانہ’’کنزیومر الیکٹرانکس شو‘‘میں پیش کرتی ہیں۔
http://www.cesweb.org/

ایپل کی سالانہ ’’میک ورلڈ‘‘ کانفرنس /نمائش میں کونسی شہ سب سے بڑھ کر پُرکشش تھی؟
http://www.codeandcoffee.com/2007/01...d-the-keynote/