سر میں اپنے لیپ ٹاپ کا پاس ورڈ بھول گیا ہوں اب ونڈوز کرنا چاہتا ہوں مگرسی ڈی سے بوٹ نہیں ہو رہا بایو میں جانا ہے اس کو پاس ورڈ لگا ھوا ہے سب کر کے دیکھ لیا پلیز ہیلپ