آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے دوستو آج میں ایک سوال لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں وہ یہ کہ میں نے کچھ میوزک فائلز ایم پی تھری فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کی ہیں جنکا والیم یعنی ساؤنڈ بہت ہلکا ہے اگر ان کو موبائل میں کاپی کیا جائے تو ان کا آواز بہت کم نکلتی ہے میں چاہتا ہوں کہ ان فائلز کا ساؤنڈ بڑھا سکوں تاکہ وہ فائلز جب بھی کہیں بھی چلیں تو ان کا ساؤنڈ پہلے کی نسبت بہت زیادہ یا میری مرضی کے مطابق ہو جائے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔