سی ڈرائیو پروگرامز فائلز میں انسٹال شدہ پروگرامز میں سے اگر کسی سافٹ وئر کے فولڈر کو ہائیڈ کرنا ہو تو کیسے کریں گے ؟ ہائیڈ بھی ایسے کہ وہ پھر شو ہڈن فائلز والے آپشن سے بھی شو نہ ہو اور وہ سافٹ وئر کام بھی کرتا رہے بلکل اسہی طرح جیسے ہم ایڈ رموو پراگرامز لسٹ میں سے کسی سافٹوئر کے ان انسٹالر کو ہائیڈ کرتے ہیں/ پلیز آپ کے رپلاۓ کا ویٹ رہے گا ۔