مجھے میرے دوست نے ای میل سے یہ دعا بھیجی تو میں یہاں شئیر کر رہا ھوں۔ آج کل ہر طرف سوائن فلو کی بیماری پھیلی ہوئی ہے۔ یہ دعا ہر بیماری سے بچنے کے لئے ہے۔اس کا پرنٹ نکال کر گھر میں لگا دیں۔ انشا اللہ ہر بیماری سے محفوظ رہیگے۔
رات کو سونے سے پہلے چاروں قل کے سورہ (سورہ کافرون، سورہ اخلاص، سورہ فلک اور سورہ ناس) پڑھ کر اپنے آپ پر دَم کر لیں تو صبح تک موت کے علاوہ ہر بیماری سے محفوظ رہیگے۔
اللہ حافظ
اہم بات
نماز ہر حالت میں قائم رکھو۔
Bookmarks