shahleopak said:
THNX Ali bhai me mjh ko PC screen recorder chaye jo apne ap he screen recoeding kare jb b Pc on ho or jo working ho rho ho or save b kare ap ne jo link dia ha me nhi smjha pls btyen k kis trha comand ko use kr skte hen
pls mjh ko keylogger k bare me b btao k is ka kia function ha or is ko kaisay use krte hen mjh ko ye software b do
کی لاگر ایک ایسا سوفٹ وئیر ھے جس کو عام فہم انداز میں جاسوس کہہ سکتے ہیں۔ اگر کی لاگر انسٹال ھو تو وہ تمام معلومات کو آپ کی ھارڈ ڈسک پر یا اگر آپ لنک دے دو تو انٹرنیٹ پر وہ تمام معلومات بھیج دے گا۔ کی لاگر اپ کے کی بورڈ پر پریس کی گئی تمام کیز، آپ کس کس ویب سائٹ پر گئے اور ھر 30 سینڈ کے بعد آپ کی سکرین شاٹ کو بھی محفوظ کرتا ھے۔
جہاں تک سکرین ریکارڈر کا تعلق ھے تو آپ کو کل تک کا انتظار کرنا ھو گا، کیونکہ میں اس وقت اپنی جاب پر ھوں اور وہ سوفٹ وئیر میرے پاس گھر پر ھے۔
Bookmarks