پالک چاول
چاول
تين کپ ابلے ہوئے
پالک
چار اونس
تيل
تين کھانے کے چمچ
مشروم
تين اونس
ہري پياز
دوکھانے کے چمچ
سياہ مرچ
حسب ضرورت
نمک
حسب ضرورت
ترکيبچاول پکا کر رکھ ليں، پالک کے پتے پاني ميں ڈالتے ہي نکال ليں، اور ٹھنڈا پاني ان پر سے بہا کر نچوڑ کر خشک کرکے باريک کاٹ ليں، تيل کو کڑاہي ميں گرم کرکے کٹي ہوئي ہري پياز ڈال ديں، اور فرائي کريں، اور پھر چاول ڈال ديں، پھر کٹي ہوئي پياز پالک اور مشروم ڈال کر اچھي طرح گرم کرليں، نمک اور سياہ مرچ بھي حسب ذائقہ ملاديں اور پھر چند منٹ دم پر رکھ ديں۔
Bookmarks