جی تو دوستوں جیسا کہ آجکل لیپ ٹاپ کا دور دورہ ہے ،، لوگ اب لیپ ٹاپ خریدنے میں ذیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ قیمتیں بھی اب کافی حد تک گر گئ ہے پہلے کی نسبت۔۔
چونکہ لیپ ٹاپ ہر جگہ کام آتا ہے ہر موقع ، ھرجگہ پر لیجانے اور اپنا کام بروقت بغیر کسی فکسڈ جگہ کے اسانی سے کیا جاسکتا ہے۔
ایسے لوگ جو ابھی ارادہ رکھتے ہیں لیپ ٹاپ خریدنے میں تو ایسے لوگوں کی الجھن دور کرنے کے لیے ایک کتاب یہاں شئیر کر رھا ھوں تاکہ سند رھے اور بوقت ضرورت کام آئے۔ تقریبا ھر برینڈ کے بارے میں تفصیل دی گئی ہے اور یہ بتا یا گیا ہے کہ ایک لیپ ٹاپ خریدنے سے پہلے کن کن باتوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔۔ امید ہے کہ کام ائیں گا۔ پسند انے پر اراہ ضرور دئجیے اور دعاوں میں یاد رکھیں گا۔
والسلام سکندر حیات
Bookmarks