التجا ہے عید کے چاند سے
ذرا نکل آنا سر شام سے
کہیں یہ نہ ہو۔۔
کہ بچے سو جائیں جب آرام سے
ہم بیٹھے ہوں روزے کے اہتمام سے
اک مولانا اچانک ٹی ۔ وی پر
تمھیں پکڑ لائیں کہیں مردان سے۔
ذرا نکل آنا سر شام سے۔
التجا ہے عید کے چاند سے
التجا ہے عید کے چاند سے
ذرا نکل آنا سر شام سے
کہیں یہ نہ ہو۔۔
کہ بچے سو جائیں جب آرام سے
ہم بیٹھے ہوں روزے کے اہتمام سے
اک مولانا اچانک ٹی ۔ وی پر
تمھیں پکڑ لائیں کہیں مردان سے۔
ذرا نکل آنا سر شام سے۔
التجا ہے عید کے چاند سے
بہت خوب۔۔۔۔۔
kaia baat hay,.......very nice
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Very nice janab
۔ واہ خان کیا بات ھے۔زبردست شیئرنگ کی ھے آپ نے
لیکن یہ مولانا اور مردان کا کیا قصہ ھے۔
Bohat Khoub
zabardast sharing
BYCOTT FACE BOOK
Bookmarks