ماشاء اللہ۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔ الحمد اللہ
بہت خوب میاں۔۔۔۔۔
صدا خوش رہو۔۔۔۔۔
اور یونہی قوم کی خدمت کرتے رہو
ماشاء اللہ۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔ الحمد اللہ
بہت خوب میاں۔۔۔۔۔
صدا خوش رہو۔۔۔۔۔
اور یونہی قوم کی خدمت کرتے رہو
Afridi bhai boht zabardast.
yeh thread excellent hai.Keep it up.
Ary bhai jaan Zip file ka link kharab hai ager mehrbani ferma kar theek kar day to banda nacheez shuker ghuzar rahy ga
اسلام علیکم
آفریدی بھائی مضمون تو اچھا لکھا لیکن کئی خامیاں بھی ساتھ میں موجود تھیں
نمبر ایک آپ نے کوئی غیر مانوس تھیم لگا کر سکرین شوٹ لیں جس سے قاری کو سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہے بہتر تھا آپ سادہ ایکس پی کی ہی سکرین شوٹ لیتے تاکہ آسانی رہتی
نمبر دو آپ نے فونیٹک کی بورڈ کی اسٹالیشن نہیں بتائی کیونکہ جب آپ اس پہ ڈبل کلک کرتے ہیں تو کچھ دیر کے لیے کچھ بھی نہیں ہوتا اور تھوڑی دیر بعد جاکے ایک ونڈو آتی ہے جو کہ یہ بتاتی ہے کہ آپ کا کی بوڈر کامیابی سے انسٹال ہوچکا ہے آپ نے یہ اہم بات نا بتا کے اپنے مضمون کی قدر انتھائی گرا دی
نمبر تین اس کے بعد آپ نے پہلے سے موجود اردو نامی کی بوڈ ریمو کرنے کا نہیں کہا اس سے یہ مصیبت ہوگی کہ لنگویج بار میں تین تین آپشن آجائیں گئیں جس سے مبتدی کا پریشانی ہوگی کیونکہ کبھی تو اس کے کے فونیٹک لے آؤٹ اور کبھی ایکس پی کے اردو کی بورڈ کا لے آؤٹ آئے گا جس سے وہ پریشان ہوجائے گا اور اس کا قیمتی وقت بھی ضائع ہوگا
نمبر چار آپ نے بائے ڈیفالٹ لینگویج سلیکشن شارٹ کٹ کیز جو کہ
Alt + shift
ہیں جو چھوڑ کر تین کیز پر مشتمل ایک مشکل شارٹ کٹ کی بنائی جس نے اس کی سہولت کے استعمال مین مزید پیچیدگیاں بڑھا دیں
نمبر پانچ اس کے بعد آپ کو چاہیے تھا کہ آپ اپنے قاری کو یہ سمجھاتے کہ جب اردو لکھو تو یہ دائیں سے بائیں ہونی چائیے جس کے لیے
ctrl+shift
شاٹ کٹ کیز ہیں اسی طرح جب انگلش لکھو تو وہ بائٰیں سے دائیں ہونی چائیے اور اس کے لیے بھی یہی کیز ہیں لیکن آپ نے یہ نا بیان کر کے ایک تشنگی برقرار رکھی
نمبر چھ جب ہم یہ فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتے ہیں تو حمزی چھوٹی یے اور الف مدآ نہیں لکھا جاتا اور حمز پیش واؤ بھی نہیں لکھا جاتا اس کے لیے کون کون سے بٹن استعمال ہوتے ہین یہ بھی آپ نے بتابا پسند نہیں فرمائے وغیرہ وغیرہ
مجھے تو لگتا ہے جناب نے بڑی عجلت میں یہ مضمون لکھنے کی غلطی فرمائٰی اور سر سے بلا ٹالنے کی کوشش کی بہر حال جو کچھ بھی کیا لیکن یہ ایک اچھی کوشش تھی
وسلامبااحترمات فراواں
قھار علی شاہ
iss METHOD SE HUM KYA mS WORD KO URDU MEIN KAR SAKTAY HEIN
ہاتھوں میں ہاتھ دو مخالف گروپ کا ساتھ دو
عدیل بھائی بیشک آپ اس طریقے سے ایم ایس ورڈ ، فرنٹ پیج ، پاور پوائینٹ وغیرہ میں اردو لکھ سکتے ہو اور ایک بات کہ آپ نفیس و نشق کے اردو فانٹ اور بلخصوص اردو نشق ایشیاء ٹائپ فانٹ لازمی ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لو اور جب آپ اردو لکھو تو ان میں سے کوئی اردو فونٹ سلیکٹ کرکے لکھو آپ نفیس اور نستعلیق فانٹ اس لنک سے
www.crulp.org
اور اشیاء فانٹ اس لنک سے
www.bbc.co.uk/urdu
ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہو
Very Nice Sharing.......Thanks Alot
salam to all itdunya members.
i am new member of itdunya.
wasi shot kut krne h tu us main xp windows disk k zaroorat hoge
plz reply me
Afridi bhai, aap ne bohat achi cheez batayi hai, lekin main ne windows xp ka sara interface urdu main convert kiya hai, us ke liye main ne microsoft ki site se urdu language pack download kiya, lekin wo chal nahi raha tha, us ke liye genuine windows chahaiye thi, us ke baad main ne windows genuine advantage ka crack download kiya aur wo lagane ke baad urdu interface lagaya to meri sari windows urdu main ho gayi, even sare options bhi urdu main ho gaye, urdu bohat khalis likhi howi hai, samajhne main thori mushkil hoti hai khaas toar per usay jisi english ki aadat par gayi ho, lekin naye aadmi ke liye bhat achi cheez hai, agar aap logon ko chahiye ho to main link bhejoon.
thanks
Afridi bhai aap k dono link kaam nahi kar rahe errorr aa raha he
Bookmarks