http://www.opennet.net/
دوستو!
اس ویب سائٹ سے آپ یہ پتہ لگا سکتے ہیں کہ کونسی ویب سائٹ کس کس ملک میں بلاک کی گئی ہے اور اس ملک کے انٹرنٹ استعمال کرنے والے اس ویب سائٹ کو نہیں کھول سکتے۔
اس معلومات کا استعمال کہاں کہاں پر ھو سکتا ھے یہ آپ خود سوچیں نا چندا !
Bookmarks