اسلام علیکم۔ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے لیڈران کی ملاقات نا کام رہی۔ دونوں اپنے اپنے مفادات کے لیے اکھٹے ہوتے ہیں اور ایک ایجنڈے پر ہمیشہ متحد رہتے ہیں کہ عوام کو جمہوریت کے نام پر کیسے کیسے بیوقوف بنائے رکھا جائےاور اب تک دونوں نے اس میدان میں کتنی کامیابی حاصل کر لی ہے۔
Bookmarks