اسّلام علیکم دوستو !جب میری صبح کو آنکھ کھلتی تو میں سب سے پہلےکچھ بھی کرنے سے پہلے اٹھنے سے بھی پہلے سگرٹ پیتا تھا جو یہ ظاہر کرتا ہے کے میں سگرٹ کا عادی ہوں ... لیکن جب سے میں نے میری پیاری آئ ٹی دنیا کو جوین کیا ہے تب سے میں رات کو سوتے وقت اپنے لپ ٹوپ کو اپنے سرہانے رکھ کر سوتا ہوں ..اور جیسے ہی صبح اٹھتا ہوں سگرٹ کا مجھے پتا نہیں ہوتا بس اتنا پتا ہوتا ہے کےIT dunyaکو کھولنا ہے.. اور جلدی جلدی نیند میں لکھتا ہوں اور کھول لیتا ہوں نیے تھریڈز دیکھتا ہوں.. قسم سے میں اس فورم کا عادی ہو چکا ہوں... اور مجھے یہaddictionاپنی سگرٹ والی بری عادت سے زیادہ پیاری ہے جب میں صبح اٹھتا ہوں تو سارے سیکشن چیک کرتا ہوں خاص طور پر حالات حاضرہ والے سیکشن کو بہرحال جو بھی ہے میرا بتانے کا مقصد یہ ہے کے میری جو ابaddictionہے اس سے میں بہت خوش ہوں کیوں کے اس سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہےسب کچھ بہت ہی شاندار اورinformativeہوتا ہےLove you IT Dunya!.... ... اور اب میری پسندیدہ ویب سائٹ کا برتھڈے ہے تو کیسے ہو سکتا ہے میں نہ وش کروں ... تو جی میری عادی میرا مطلب میری پیاری آئ ٹی دنیا کو اپنی سال گرہ کی بہت بہت مبارک باد !!!!
Happy Birthday to you
Happy birthday to you
Happy birthday to my dear...
It Dunya.com!!!!!!!!!
apni duaaon main yaad rakhiyega
Allah hafiz
Bookmarks