جناب کیا لیکھ دیا ہے
آپ نے بہت اچھا لیکھا ہے
لفظ بھی بہت اچھے استعمال کیے ہیں
لیکں ایک مسلئہ ہے اس میں وزن کی کمی ہے
وزن کیا ہے یہ مجھے بھی نہیں پتا تھا
آج کل میں ایک استاد صاحب سے سیکھ رہا ہوں
اپ کو بھی دعوت دیتا ہوں آپ بھی راولپنڈی میں
آو اور ہم دونوں
شاعری کی بخروں کو سیکھ تھے ہیں
پھر شاعری کی تعقتع کرتے ہے اور آپنی شاعری کو
وزن میں لاتے ہیں ٹھیک ہے نا
باقی سب بہت اچھا ہے جاری رکھے
اور ہم کو اپنے کلام سے سرفراز کرتے رہے
میں اب اس لیے ہی
کوئی غزل پوسٹ نہیں کر رہا ہوں
کیوں کے پہلے جتنی غزلیں میں نے
پوسٹ کی تھی ساری بے وزن تھی
اب جب بھی پوسٹ کروں گا
تو با وزن ہی ہی
خرم شہزادخرم
Bookmarks