تجھ کو بلاتی ہے وفا اب آ خدا کے واسطے
ہے کونسی میری خطا اب آ خدا کے واسطے
کر ٹھیک میرے چاک کو اے صورت مہتاب تو
اس درد کی تو نہیں دوا اب آ خدا کے واسطے
*************
ضبظ کرنا غم چھپانا اب ضروری ہو گیا
روتے روتے مسکرانا اب ضروری ہو گیا
ہاتھ میرا دیکھ کے یہ فرمان اس نے صادر کیا
کچھ لکیروں کو اب مٹا دینا اب ضروری ہو گیا
Bookmarks