Paan Shoop zabardast Chal raha hai . . ,
Wah Ge Wah Moja lg gaye ney fair tey..
ha na Malik Hummad paiso wale pan nahi khata wo tu pato wale pan khata ha ju hry hry hu blkul drkht sey tore huey taza taza pate..Right Hummad
آج کی بات
قیامت کی ایک علامت یہ ہے کہ زنزلے کثرت سے آئے گئے۔ آج پوری دنیا میں بڑے اور چھوٹے زلزلے آ رہے ہیں اور بہت زیادہ آ رہے ہیں کہیں
بہت تباہی ہوتی ہے تو کہیں اللہ وارنگ دیتا ہے۔
زنزلوں کا کثرت سے آنا اعمال کی خرابی کی وجہ سے ہے اور آج آپ سب دیکھھ لیں جس تعداد میں زلزلے آ رہے ہیں اتنے ہی اعمال خراب ہیں
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سے جو گناہ ہو گئے ہیں اُن کو معاف فرمائے آمین۔۔۔۔
asalamalaikum
Asalam-u-Alkum ! kaisay hian aap sab ?
Max img size for signature is 30KB or Less
ma be theak hu ustad ge tusi kase hu...aur key kr rahe hu jwab dsu ja kr
Asalam-u-Alkum
Bookmarks