Masha allah
Masha allah
ThanKs
اللہ ہمارے فورم کو اور ترقی دے
Thnx Afrdi bahiya bht achi sharing ki ap na
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
great buddy......
wonderful report system. i love it. Geo Pakistaanies. & Thanks
Thnx to inform us
From
Salman
Mirchi lagti hain, ab mere thred to recycle bin mian move kia jata hai,
Keya Baat Hay Jee.....
Great Work
very nice bro i just visit it first time and feel good to know i am member of a world famous form keep it up!!!!!
اسلام و علیکُم
آفریدی بھائی بہت خوب
مجھے آج بہت خوشی ہو رہی ہے کے مجھ جیسے حقیر سے بندے کا نام بھی ٹاپ پوسٹس میں تیسرے نمبر پہ آ گیا ہے
اور میں بھی ائی ٹی دنیا کی انتظامیہ کی نظروں سے گزرا ہوں
بہت خوشی ہوئی اور دعا ہے کے فورم بہت ترقی کرے امین
الحمداللہ. سب تعریفوں کے لائق اللہ واحدہ لاشریک کی ذات پاک ہے کہ
جسکے محتاج اور فقیر تمام انبیاء کرام علیہم اجمعین اور فرشتے ہیں اور
تمام مخلوقات بھی اُسی کی محتاج ہیں
اللہ العظیم سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس فورم کو سبکی
دنیا و آخرت کی اصلاح اور کامیابی کا زینہ بنادے آمین
اس فورم کی تمام کامیابیوں میں آئی ٹی ڈی کی تمام منیجمنٹ اور تمام ممبرز برابر کے شریک ہیں
اور میں اس پرتمام فورم کے تمام بھائیوں اور بہنوں کے لیے
تہ دل سے دعاگوہوں اللہ تعالٰی سب کو ہر میدان میں کامیاب فرمائے آمین
Bookmarks