Results 1 to 7 of 7

Thread: جعلی فائلوں سے کمپیوٹر کو خطرہ

  1. #1
    sizs is offline Senior Member+
    Last Online
    21st September 2016 @ 07:39 PM
    Join Date
    13 May 2009
    Posts
    146
    Threads
    113
    Credits
    1,008
    Thanked
    23

    Default جعلی فائلوں سے کمپیوٹر کو خطرہ

    کمپیوٹروں کو ناپسندیدہ پروگراموں یا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی کمپنی میک ایفی کا کہنا ہے کہ تقریباً پچاس ہزار افراد جعلی میڈیا فائل کے ہاتھوں نقصان اٹھا چکے ہیں۔

    یہ جعلی فائل یا تو موسیقی، کم دورانیے کی ویڈیو یا فلم کی شکل میں ہوتی ہے اور کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کو جال میں پھاستی ہے۔میک ایفی کا کہنا ہے کہ جعلی فائل کا موجودہ پھیلاؤ پچھلے تین سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس جعلی فائل کو کھولتے ہی بے تہاشہ اشتہار کھل جاتے ہیں اور ان کی وجہ سے اس کمپیوٹر تک رسائی ممکن ہو جاتی ہے۔
    یہ جعلی فائل ای ڈونکی اور لائم وائر کے فائل شیئرنگ کے نیٹ ورک میں پھیلائی گئی ہیں۔ ان فائلوں کے مختلف نام ہیں اور مختلف زبانوں میں ہیں تاکہ لوگ پھنس سکیں۔
    ان کے ناموں سے لگتا ہے کہ یہ یا تو گانا ہے، یا جنسی فلم اور یا پھر کوئی مشہور فلم ہے۔ اور جو بھی اس فائل کو کھولتا ہے اس سے کہا جاتا ہے کہ وہ کوڈک نامی سافٹ ویئر کمپیوٹر پر منتقل کریں جس سے یہ فائل دیکھ پائیں گے۔
    لیکن اس سافٹ ویئر سے اشتہار کھلنے شروع ہو جاتے ہیں اور کمپیوٹر میں پھیل جاتے ہیں۔
    میک ایفی کا کہنا ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر اس قسم کی فائلیں پہلے کبھی نہیں پھیلائی گئیں کیونکہ یہ کام کرنے والے افراد محدود تعداد میں یہ کام کرتے ہیں تاکہ ان کی نشاندہی نہ ہو سکے۔
    پچھلے سات دنوں میں میک ایفی کے مطابق پچاس ہزار کمپیوٹرز اس فائل کے جال میں پھنسے ہیں تاہم صرف دس فیصد نے کوڈک نامی سافٹ ویئر کمپیوٹر پر منتقل کیا۔
    وہ کمپیوٹرز جن میں ونڈوز سافٹ ویئر موجود ہیں ان کا اس جال میں پھنسنے کا زیادہ امکان ہے

  2. #2
    IMRAN NAQVI is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2014 @ 11:00 AM
    Join Date
    29 Dec 2009
    Location
    KARACHI
    Posts
    253
    Threads
    20
    Credits
    935
    Thanked
    3

    Default

    nICE SHARING BROTHER GOOD INFORMATION HAMAIN BHI MUHTAT REHNA CHAHIYE

  3. #3
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    Nice information brother

  4. #4
    Join Date
    27 Oct 2009
    Location
    KARACHI
    Posts
    57
    Threads
    1
    Thanked
    3

    Default جعلی فائلوں سے کمپیوٹر کو خطرہ

    bohat achi info hai

  5. #5
    Join Date
    27 Oct 2009
    Location
    KARACHI
    Posts
    57
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    bohat achi info hai

  6. #6
    adbuxpay is offline Member
    Last Online
    16th September 2012 @ 12:53 PM
    Join Date
    29 Apr 2009
    Posts
    269
    Threads
    28
    Thanked
    3

    Default

    Thanks

  7. #7
    adbuxpay is offline Member
    Last Online
    16th September 2012 @ 12:53 PM
    Join Date
    29 Apr 2009
    Posts
    269
    Threads
    28
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    nice sharing

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 3rd February 2016, 11:03 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 10th March 2010, 05:03 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 9th January 2010, 06:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •