السلام علیکم
پیارے ممبران آپ کو آئی ٹی دنیا کے آڈیو سیکشن میں خوش آمدید
آج ہم سیکھیں گے کہ اس سیکشن میں آڈیو فائلز کو کیسے شیئر کیا جاسکتا ہے
اس کا طریقہ بلکل وہی ہے جیسا کہ ہم ویڈیو سیکشن میں ویڈیو شیئر کرنے کیلئے استعال کرتے ہیں
سب سے پہلے آپ ایک ایسی ویب سائٹ کا انتخاب کریں جہاں پر یوٹیوب کی طرح ویڈیو کی بجائے آڈیو فائلز کو ایمبیڈ کرنے کی سہولت دی گئی ہو پھر آپ اپنی مطلوبہ آڈیو فائل کو تلاش کریں یا اس سائٹ پر اپلوڈ کردیں اور وہاں سے ایمبیڈ کوڈ کو کاپی کرلیں دیکھیں اٹیچمنٹ
اب اس ایمبیڈ کوڈ کو آڈیو سیکشن میں ایک نیا تھریڈ بناکر پیسٹ کردیں اور اپنا تھریڈ پوسٹ کردیں یہ لیں آپ کی آڈیو فائل شیئر ہوگئی
یاد رہے کہ آپ یہاں پر گانے اور غیر اخلاقی آڈیو کو شیئر نہیں کرسکتے
شکریہ
Bookmarks