لندن…سی ایم ڈی…گھو ڑوں کے یہ منفرد مجسمے در ختوں کی شا خو ں سے بنائے گئے ہیں۔ یہ دل کش مجسمے ہیتھر جینش نامی ایک برطانوی فن کارہ نے بنائے ہیں۔ درخت کی سوکھی ہوئی شاخو ں سے ایک مجسمہ بنا نے میں کم از کم تین سال کا عرصہ لگتا ہے اور ایک مجسمہ 55 ہزار پاؤ نڈ تک میں فروخت ہوتا ہے۔
Bookmarks