خيرات اور حق ميں بتانا تھا اميتاز
سمجھے ہيں ميري بات کو اہل کرم غلط
ايک جگنو حقير و بے مايہ
بيکراں تيرگي کا دشمن ہے
تجھے جب ديکھتا ہو ٹوٹي ہيں
رگ وپے ميں عجب انگڑائياں سي
ذرا اے پيکر لطف و عنايت
نظر اس طرف بھي مہرباں سي
خيرات اور حق ميں بتانا تھا اميتاز
سمجھے ہيں ميري بات کو اہل کرم غلط
ايک جگنو حقير و بے مايہ
بيکراں تيرگي کا دشمن ہے
تجھے جب ديکھتا ہو ٹوٹي ہيں
رگ وپے ميں عجب انگڑائياں سي
ذرا اے پيکر لطف و عنايت
نظر اس طرف بھي مہرباں سي
V.Nice
Who Is Cute Person On ITD?
Who Is Fast Poster & Slow Poster In ITD?
اسلام علیکم
بہت خوب .... عمدہ انتخاب
امید ہے آپ اُردو ادب کے بزم
کو اسی طرح اچھے اور
معیاری اشعار سے سجاتے رہینگے
شکریہ
محسود
Hmmm
Nice one
Bookmarks