الحمد للہ رب العالمین
مرزا اکبر بیگ نے جواب دینے کے بجائے ہماری پوسٹ ڈیلیٹ کرکے تسلیم کرلیا کہ
الحمد للہ حیات مسیح علیہ السلام کا عقیدہ مسلمانوں کا درست ہے
اور قادیانی گمراہ اور جھوٹے ہیں
اب قادیانی زبان سے اقرار کریں یا نہ کریں لیکن وہ واضح طور پر جھوٹے اور گمراہ ثابت ہوگئے ہیں
تمام مسلمانوں کو ایک بار پھر حق کی فتح بہت بہت مبارک ہو
ہمارا قادیانیوں سے اس بات چیت کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا ہے اور حق اور باطل کو واضح کرنا تھا جس کی ہم نے اپنی بساط کے مطابق پوری کوشش کی .
اوراس ساری بات چیت میں ہم سے کوئی کمی یا کوتاہی ہوئی ہو تو ہم صدق دل سے اللہ تعالیٰ سے معافی کے طلبگار ہیں .
اللہ تعالیٰ ہماری کمیوں اور کوتاہیوں اور لعزشوں کو معاف فرمائے اور ہم سب کو صراط مستقیم سمجھنے کی اور اس پر استقامت سے چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
بے شک ہدایت دینا اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے
بے شک جسے اللہ تعالیٰ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا اور جسے اللہ تعالیٰ گمراہ فرمادے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر طرح کی گمراہیوں سے محفوظ فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے.آمین ثمہ آمین
Bookmarks