!سلام
دوستوابھی شام میں آپی فاطمہ کے ایک اور ماموں کا انتقال ہو گیا ہے
اناللہ و انا الیہ راجعون
آپ سب جانے والے کہ حق میں دُعافرما دیں کہ
اللہ اُن کو اپنے سائے میں جگہ عطاء فرما دیں
اور
اُن کے گناہ معاف فرما دیں
آمین
آپی آپ کے غم میں ہم سب بھی آپ کے ساتھ ہیں
اللہ کے فیصلوں کو کون بدل سکتا ہے
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks