آج دیوانے کچھ ایسے تیرے در سے گزرے
نہ تو کانوں سے سنے تھے نہ نظر سے گزرے
بد گمانی میرے صیّاد کی توبہ توبہ
سینکڑوں شک میری اک جنبش پر سے گزرے
ان کا کہنا کہ اب جاؤ خدا کو سونپا
ہائے وہ لمحے جو کچھ قبل سفر سے گزرے
~**~**~**~**~**~
آج دیوانے کچھ ایسے تیرے در سے گزرے
نہ تو کانوں سے سنے تھے نہ نظر سے گزرے
بد گمانی میرے صیّاد کی توبہ توبہ
سینکڑوں شک میری اک جنبش پر سے گزرے
ان کا کہنا کہ اب جاؤ خدا کو سونپا
ہائے وہ لمحے جو کچھ قبل سفر سے گزرے
~**~**~**~**~**~
Very Nice
Thanks For Sharing
Thanks for Sharing
Nice sharing
Umda....
Wah... Bahut Khoob...
Bookmarks