کوشش کریں کہ جو بھی فائل آپ ڈائونلوڈ کر رہیں ہیں وہ آپ ٹورینٹ سے ڈائونلوڈ کریں کیونکہ اس میں فائل ایک ہی دفعہ میں ڈائونلوڈ ہوجاتی ہے جبکہ دوسری ویب سائٹ میں اکثر بڑی فائلوں کے ایک سے زیادہ لنکس دیئے ہوئے ہوتے ہیں اور ان کوایک سے زیادہ ٹکڑوں میں توڑا ہوا ہوتا ہے جس سے ڈاونلوڈ کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں اور ہمیشہ ٹورنٹ سے ڈاونلوڈ کرنے میں اس ٹورنٹ کا انتخاب کریں جس کے سیڈرز اور لیچرز زیادہ ہوں کچھ مشہور ٹورنٹ سائٹس کے نام ذیل میں دے رہا ہوں وہاں آپ سرچ کر سکتے ہیں
www.thepiratebay.org
www.kickasstorrents.com
www.isohunt.com
Bookmarks