عـقیـدت اور ہـوتـی ہے مــروت اور ہـوتـی ہے
محبت جس کو کہتے ہیں وه نعمت اور ہوتی ہے
قیامت خیز منظر جو ہزاروں ہم نے دیکھے ہیں
جـو دل پہ ٹـوٹتی ہے وہ قیامـت اور ہـوتـی ہے
مہینوں بعد ملنے کی خـوشی اپنی جـگہ محسن
وہ ظالم جب بچھڑتا ہے تو حالت اور ہوتی ہے
Bookmarks