بلکل صحیح بات کی ہے .. میں یہ ہی سوچ رہا تھا کہ آخر یہ دھماکہ کس نے کیا ہے ... ابھی بھی الزام تحریک طالبان پاکستان کو دو گے ؟؟؟
خدارا ہوش کی ناخن لیں اور اپنی سوچ کو تبدیل کریں ...
یہ ہمارے ملک پاکستان کو توڑنے کی ایک سازش ہے .. اور ان دھماکوں سے کسی پاکستانی اور مسلمان کا کوئی تعلق نہیں ہے ...
ہم تو شروع سے ہی یہ بات کہتے این ہیں کہ تحریک طالبان کا ان دھماکوں سے تعلق نہیں ہے جو عوام کے اوپر ہوتے ہیں ..
خام خہ میں ہم نے بیت الله محسود پر سارے دھماکوں کی زمیداری ڈالی .. جب کے خود اس نے اور اس کے لوگوں نے اس کی تردید کی ...
اب تو نہ بیت الله ہے اور نہ ہی تحریک طالبان .. اب کون کر رہا ہے دھماکے ؟؟؟
Bookmarks