السلام علیکم بھائیو! ہم کس طرح معلوم کر سکتے ہیں کہ زونگ کا انٹر نیٹ کا کتنا ڈیٹا باقی ہے ؟ میرا زونگ کا پیکج 200 روہے والا ماہانہ ہے جو کہ دو جی پی بنتا ہے۔ مجھے اس بارے میں بتائیں۔آپ کے ری پلے کا انتظار رہے گا۔
اللہ حافظ
طاہر محمود
چکوال

310 call karo sub sun lo
Han Yeh Main Bhi Jan'na Chahta Hoon Msg K Zariye Pata Chal Jaye Aisa Koi Tareeka,
Write msg main ja kar P likhen aur us ko 102 per send ka rdain. charges 0.50+tax
Aap nay thread galat section main post ki hay. Mobile help k liya always mobile phones problems and help zone main request krain. I request moderator plz moved the thread. Takay in ki problem solve ki ja sakay
wait.........................................
Bookmarks