یہ کیا جواب ہوا بھائی دنیا میں انسان کو بہت ساری چیزوں کا نہیں پتا ہوتا تو کیا وہ ایسے ہی رہ جاتا ہے اسے سیکھایا جاتا ہے اور وہ سیکھتا ہے اس طرح وہ اپنی زندگی میں بہت کچھ کرتا ہے یہ فورم سیکھنے اور سکھانے کے لئے ہیں بھائی کچھ آپ مجھ سے سیکھئے اور کچھ میں آپ سے اس طرح گلشن کا کاروبار چلتا رہے گا ۔ شکریہ
Superb sharing
Al kabeer pagi tusi chah gaye ho tah kar ke
یہ بات نہیں،،،، یہ ایسا پروگرام تو ہے نہیں کہ تعارف پڑھ کے لوگ ڈاٶن لوڈ کریں اور استعمال کر لیں،میں نے ان کے لئے یہ دھاگہ شروع کیا ہے جو اس کی تلاش میں ہیں،،، پھر بھی کوئی اس کا تعارف دینا چاہے تو کوئی بات نہیں۔
thanks for the sharing
thanksssssssssssss
verry thanks bhai g
kia ye portable mil jaey ga???????????
Great Sharing
Bookmarks