واہ سسٹر مزا آگیا محسن بھائی کا انٹرویو
اور شاہ جی کا انٹرویو ہو اور یہ بندہ حاضر نہ ہو مشکل ہے۔ لو جی شاہ جی ہم بھی آگئے اب جواب جلد سے جلد پوسٹ کریں۔
واہ سسٹر مزا آگیا محسن بھائی کا انٹرویو
اور شاہ جی کا انٹرویو ہو اور یہ بندہ حاضر نہ ہو مشکل ہے۔ لو جی شاہ جی ہم بھی آگئے اب جواب جلد سے جلد پوسٹ کریں۔
Lain jee Bari Mushkil se Mein ne Urdu Me Likh Ker Jawabaat Diye Hein ....
Agar Koi Galti Ho tu Plz Sorry
Sirf Jawaab Likh raha Hon
is Ke baad Agar aap Bhi Mujh Se Kuch Pochna Chaho Tu Poch Sakte Ho
Shukriya
[/SIZE]
میرا پورا نام سید محسن علی ہے
محسن کا مطلب ہے احسان کرنے والا
گھر والے پیار کرتے ہیں جی ... زیادہ تر محسن ہی کہتے ہیں مگر میرے چچا مجھے مھسنیات کہیتے ہیں
03-06-1983
MBA in Banking & Finance
ویسے تو ایک اچھا مسلمان بننا چاہتا ہوں پروفشنل پوچھیں تو کچھ زیادہ سوچا نہیں اس بارے مے
ہم ٣ بہن بھائی ہیں ١ بہن ٢ بھائی.. میرا نمبر ٣ ہے
امی اور باجی سے زیادہ پیار ملا ہے..
مار کسی سے بھی زیادہ نہیں پری
امی سے زیادہ ڈانٹ پڑتی ہے اور ڈر بھی امی سے ہی لگتا ہے
میرا تعلیمی دور بہت اچھا رہا ہے
میرا کزن فییا ض اچھا دوست ہے اور اس فوروم پر سہان میرا اچھا دوست ہے
٩ کلاسس مے ہمارے انگلش کے ٹیچر سپیلنگز سن سں رہے تھےٹیچر کا نام سر حمید تھا انہو نے مجھ سے سرکل کے سپیلنگ پوچھے جو کے مجھے نہیں اتے تھے پھر انہو نے مجھے ہاتھ پی ٢ ڈنڈے مارے اور کہا بیٹا اب یہ تمھیں کبھی نہیں بھولیں گے ... یہ بات میں جب بھی سوچتا ہوں تو مجھے ہنسی اتی ہے کے واقعی میں اب تک یہ بات اور سپیلنگ نہیں بھولا
ایک اور جب ہم ٦ کلاسس مے تھے تو کلاسس مے کوئی ٹیچر نہیں تھا بوہت شور ہورہا تھا کلاسس مے کے اچانک ٹیچر ا گئے اور ہم سب کو کہا کے چلو بآحر آ جاو سردیوں کے دں تھے ہم سمجھے شاید دھوپ مے بٹھانے لگے ہیں ٹیچر نے کہا چلو سب مرغا بن جاو.. میرے ساتھ ایک لڑکا تھوڑا موٹا سا مرغا بنا ہوا تھا اور ساتھ رو رہا تھا میں نے سوچا یہ مجھ سے کافی صحت مند ہے پھر بھی رو رہا ہے ساتھ ہی تھا تھا کی آواز انی شورو ہوگی تیچر صاحب ہر ایک کی پیٹھ پی ٢ ٢ ڈانڈے مار رہے تھے جب مجھے ڈنڈے پڑے تو میرا بھی رونا نکل گیا... سردیوں کے ڈانڈے تھے یار
ہاں جی ایم - اے اکنامکس فیل وگیا تھا وہ بھی اس لئے کے پنجاب یو نیور سٹی کے پچھلے ٢٠ سال کا پیٹرن تبدیل ہوگیا تھا صرف ١٠% رزلت رہا تھا ہمارے ساتھ ساتھ ہمارے ٹیچر بھی حیران اور پریشان تھے
نیلا رنگ
شلوار کرتا
چاے بنانا
آلو قیمہ
گانوں کا زیادہ شوق نہیں ہے.. اتف اسلم کا گانا کچھ اس طرح زیادہ سنتا ھون
یہ تصویر مجھے اچھی لگتی ہے اس میں معصوم سی مسکراہٹ ہے.. فکر نہیں کریں بہت جلد تبدیل کر دوں گا
مجھے فر تزی کا کام پسند ہے دوسروں کی مدد کرتا ہے اور آصف بھائی کے تھریڈ اچھے ہوتے ہیں
فوٹو گلری میں اپنی مسجد والا اور شعیب سانیا والا تھریڈ پسند ہے
ایک ممبر نے مجھے میسج
کیا تھا اور کہا کے میں ایک گیم چیٹنگ کر رہا ہوں میں نے اسے بتا بھی دیا کے یار اس طرح کرو گے تو آپ بھی زیادہ سکور کر سکو گے مگر اس ممبر نے مجھے پھر میسج کیا اور مھے ایک طنزیہ بات کہی... جو مجھے اچھی نہیں لگی
بس گوگل پے سرچ کرتے کرتےیہاں آ گیا
کچھ دیں پہلے ہی کچھ ممبر نے تجویز والے سکشن میں میرے خلاف کچھ لکھا تھا تب بھی بہت دکھ ہوا تھا
اس فورم میں سب کچھ بہت اچھا ہے اس مے تبدیلی کی ابھی ضرورت نہیں ہے
آئی ٹی دنیا میری زندگی کا ایک حصّہ بن چکا ہے جس کے ساتھ میرے بہت سے دوست ہیں
مجھے پتا تھا کے سلطانہ بہن گیم کا ضرور پوچھیں گی.... وسے گیم اور کرکٹ کا مجھے بے حد شوق ہے
آپ کا فوٹو گیلری میں ایک تھریڈ ہے وہ مجھے پسند ہے
آپ ویسے ہی اتنا اچھا کام کر رہی ہو کے آپ کو کسی نصیحت کی ضرورت ہی نہیں
اب سب سے آخر میں سلطانہ بہن کا شکریہ.. آپس کی بات ہے مجھے پتا نہیں کیوں ایسا لگتا ہے کے سلطانہ بہن بہت سخت مزاج والی ہیں
آپ کا بہت بہت شکریہ بہن
great work api
boht acha laga mohsin bahi ap k barre main jaan kr
aray wah shah pagi buhat kHoOob
pagi yeh tu interview ka trailer tha
ahsal interview kiya hota hai yeh tu shehzad bahi hi app ko bataye ge
Mashallah sultana jee bohat acha laga next interview dekh kar.
Inshallah iss baar Janaab shazad sahib kay baad hamara bhi sawalaat ka aek parcha hoga.....
ALLAH APKO TOFEEK DAIN Jawabaat post karne ki.....
Bookmarks