السلام علیکم بائی یہ انٹرویو ہے یہ انٹروز
انٹرویو تو بہت ہو چوکے ہیں لیکن ان میں دن بہ دن ترقی ہو رہی ہے جو کے اس تھرڈ میں صاف دیکائی دے رہا ہے
Best Regards
yeh khuch interview ke liye
Last edited by Khani; 18th May 2010 at 07:40 PM.
جی بھائی یہ انٹرویو عدیل کا ہے
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=187079
یہ انٹرویو ملک محسن کا ہے
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=164251
یہ انٹرویو وی آئی پی کا ہے
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=191088
اور یہ انٹرویو موبائل ایکسپرٹ سپر بوائے کا ہے
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=183367
یہ بتانے کا مقصد بھائیو یہ ہے کہ
شروع کے سوالات تو لازمی بات ہے ایک جیسے ہی ہوں گے نا
نام ۔ پیدائش ، تعلیم ۔ پسند ، نا پسند وغیرہ وغیرہ یہ کوئی فارسی میں پوچھنے سے تو رہے
اس کے علاوہ جنرل نالج دیکھ لو ایک ان پیچ کی اس بار ہی کاپی لگائی ہے یا پھر نیو ہے
امید ہے سمجھ گئے ہو گے
waiting..................
Shehzad Bhai aapne interview k sawaalaat ko krdiye lekin iski tawaalat se mehsoos hota hai k ye interview nai interrogation hai ab Allah hi rehem kre meri behen Uzma pe....Uzma himmat nai haarni acha...aise aise jawaabaat do k Shehzad bhai jese baatooni ko bilkul hi laajawaab krdo...Shehzad bhai jawaabaat k liye tayyar rahen
Bookmarks