اسلام علیکم !
یہ تھریڈ باقی کے تھریڈز سے مختلف ہے
اس میں آپ کو طنز و مزاح کم ملے گا اگر پسند کیا تو شاید اس کو ناول کی شکل دے دوں پہلے پیج پربہت محنت کی ہے مثلا ایسے جیسے آپ پڑھ نہیں رہے ہوں بلکہ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہوں
میں نے بہت کوشش کی ہے کہ تسلسل قائم رہے
عرفان قریشی کا ممنون ہوں جنہوں نے میرے چند سوالات کے جواب دیے۔جن کی وجہ سے مجھے یہ تھریڈلکھنے میں آسانی ہوئی
اپنی آراء سے آگاہ کیجے گا
لاسلکی
Bookmarks