دوستو کوئی میری مدد کرے گا کیا؟
مجھے ایک ایسا سافٹ ویر چاہیے جو ڈلیٹ کی ہوئی چیزوں کو واپس لا سکے. میرے موبائل کے میمری کارڈ سے کچھ تصویریں ڈلیٹ ہو گئی ہیں جن کی مجھے بہت ضرورت ہے. کوئی ایسا سافٹویر بتاییں جو آپ نے میمری کارڈ یا یو ایس بی پی چیک کیا ہو. بہت سے سوفٹویر مل تو جاتے ہیں لیکن ٹھیک طرح ریکور نہیں کرتے...
Bookmarks