دیکھو چیلنج مت کرو تم شاید نیو ہو اور ہم پرانے ممبر ہیں صرف ایک دن میں اس تھریڈ میں اتنی پوسٹیں ہو سکتی ہیں جتنی کہ کسی بھی تھریڈ میں نہیں ہو سکتی فصیح بھائی کا حال تو آپ کے سامنے ہی ہے اب آپ کی باری ہے
آپ تو بات ہی نہ کریں اور اس ٹائم کہاں پر ہیں آپ کالج میں یا پھر کہیں اور اور ہاں اب آپ کیپٹن ہو اس لئے اب کچھ شرم کرنا گیند کھانے کی چیز نہیں ہوتی اس بات کو ہمیشہ یاد رکھنا میرے بھائی
دیکھو چیلنج مت کرو تم شاید نیو ہو اور ہم پرانے ممبر ہیں صرف ایک دن میں اس تھریڈ میں اتنی پوسٹیں ہو سکتی ہیں جتنی کہ کسی بھی تھریڈ میں نہیں ہو سکتی فصیح بھائی کا حال تو آپ کے سامنے ہی ہے اب آپ کی باری ہے
THATS TRUE
iam_mir said:
اور ہمیں یہ بتائو کہ جواب کب مل رہے ہیں اتنا انتضار اب ہم سے نہیں ہوتا پھر میں نے بھی سوال پوچھنے ہیں 34 پیجز تیار کر لئے ہیں ابھی تک
دیکھو چیلنج مت کرو تم شاید نیو ہو اور ہم پرانے ممبر ہیں صرف ایک دن میں اس تھریڈ میں اتنی پوسٹیں ہو سکتی ہیں جتنی کہ کسی بھی تھریڈ میں نہیں ہو سکتی فصیح بھائی کا حال تو آپ کے سامنے ہی ہے اب آپ کی باری ہے
Mir bhai wo Fasih Bhai k rishtay waale thread ka kuch credit mjhe bhi jata hai
Bookmarks