بہت اچھے جوابات دیے ہیں سسٹر آپ نے
فیصل آباد کے پانی سے تو شکر ہے اللہ نے جان چھڑائی
اور جتنا کڑوا اور نہ پینے والا پانی فیصل آباد کا تھا اتنا ہی میٹھا اور مزیدار پانی لاہور کا ہے۔ الحمد اللہ
اور دوسری طرف جو تعلیمی اصلاحات کے بارے میں جو بتایا آپ نے
اس سے بھی میں متفق ہوں۔ وہ بھی ایک سو ترانوے اعشاریہ پانچ سات فیصد
مجموعی طور پر پونے دو ارب روپے کے جوابات دئے ہیں آپ نے
آپ جب چاہیں اپنا انعام اس پتے سے حاصل کر سکتی ہیں
شہزاد اقبال
ارب پتی گلی
جدی پشتی امیر بازار
کراچی
Walikum Slame
sb welcome bolo acha tu jwab da diye ma parh lu zara phear comment krta hu
Sana Sister You Are Great.
Bookmarks