ترک وزیراعظم کامحصورفلسطینیوں کیلئے امداد خودلے جانے کااعلان:
استنبول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جون۔2010ء)ترکی کے وزیراعظم طیب اردگان نے غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لئے امدادسامان خود لے جانے کا اعلان کردیا۔آج نیوز کے مطابق ترک وزیراعظم نے محصور فلسطینیوں کے لئے امدادی سامان خود لے جانے کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم طیب اردگان اور بحری جہاز کی حفاظت کے لئے ترک بحریہ بھی ساتھ ہوگی۔
.................
Bookmarks