بھائی جان بہت شکریہ
ماشاللہ رینک میں بہتری آتی جا رہی ہے۔
انشااللہ مزید ترقی کرے گا
اور جو تبدیلیا فورم پر کی گئی ہیں
بہت اچھی ہیں
ہر ممبر ان سے اپ ڈیٹ رہے گا۔
رپورٹ کا بہت بہت شکریہ
بھائی جان بہت شکریہ
ماشاللہ رینک میں بہتری آتی جا رہی ہے۔
انشااللہ مزید ترقی کرے گا
اور جو تبدیلیا فورم پر کی گئی ہیں
بہت اچھی ہیں
ہر ممبر ان سے اپ ڈیٹ رہے گا۔
رپورٹ کا بہت بہت شکریہ
wooww!!
Mashah Allah Bohat achi report post ki hai aap ne afridi bhai.........
bohat khushi huye ye jaan kar ke itdunya din rat tarraki ki manzilain teh kar rahi hai or apne memberan ko achi se achi sahuliyaat faram kar rahe hain...........!!
shukriyaa janab hum se report share karne ka.........!!
Mashallah bohot he zabardast report leke hai . Report dik bohot khushe huwe, Allah idt ko awr kamyabeya atah farmaye ameen
Last edited by Hamid Afridi; 3rd July 2010 at 08:19 PM. Reason: ..
اللہ پاک آئی ٹی دنیا کو اسی طرح دن دگنی اور رات چوگنی ترقی سے نوازے....آمین...!
آفریدی بھائی اتنی اچھی رپورٹ پر مبارکباد
Thanks Afridi,
Best Regards
سب سے پہلے آئ ٹی ممبرز کو اسلام و علیکم،
میں نیو ممبر ھوں اس فورم میں. یہ جو آپ نے ماہانہ رپورٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے، یقین مانیے ماشاللہ بہت اچھا ہے.
اس سے ممبرز کو تحریک ملتی ہے اور یہ ایک طرح کا اعزاز ہی ہے کہ آپ کا نام ماہانہ رپورٹ کی زینت بنے.
میں نے بہت سے دوسرے فورم کو بھی دیکھ رکھا ہے پر اس طرح کی پیشکش اور ترتیب کہیں نہیں دیکھی.
الله ہم سب کی نیک کوششوں کو کامیاب کرے اور زیادہ محنت کی توفیق سے آمین
Assalamualaikum
Very nice report, thanks bhai
Bahot Achay
Thanx for Information
Bookmarks