Netherland 2010 k FIFA World Cup ka winner hoga.
Netherland 2010 k FIFA World Cup ka winner hoga.
Net Rider Bhai is FIFA WC ka trend raha hai k favourite team nahi jeet'ti so meri team Netherland hai, wo zaror jeetegi..
Mera Vote Spain Ko Ha.
Ap Log Dekhiya Ga Spain Jeeta Ga Fifa World Cup 2010.
بے حد شکریہ خان جی اور ووٹ کرنے کا شکریہ اور انعام اور رینک انشا اللہ تعالی ہم اپنے ممبرز کو دے کر ویسی ہی خوشی محسوس کریں گے جیسی کہ ہمیں رینک حاصل ہوکر ہوئی تھی انشا اللہ تعالی تیار رہئے گا گیارہ جولائی کے بعد آپ کا کام شروع ہوگا رزلٹ انائوس کرنے کا ، تھریڈ بنانے کا گریٹینگ سیکشن میں انشا اللہ تعالی آپ کا پھر ایک بار انتہائی شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ آپ نے میرے ایک پی ایم پر انعام کے سلسلے میں اور تھریڈ بنانے کے سلسلے میں جو رہنمائی اور مدد فرمائی شکریہ
آپ سب بھائیوں کے ریپلائے اور ووٹ کرنے کا بے حد شکریہ
آپ سب بھائیوں کے ریپلائے اور ووٹ کرنے کا بے حد شکریہ
آپ سب بھائیوں کے ریپلائے اور ووٹ کرنے کا بے حد شکریہ اور کنفیوز بھائی یہ قانون ہے کہ جو بھی ریپلائے کریں گا وہ قرعہ اندازی میں شامل ہوگا اگر آپ نے شامل نہیں ہونا تھا تو پھر ریپلائے نہیں کرنا چاہئے تھا آپ کو
Spain
Bookmarks