..
..
ان ممبرز کے نام جنہوں نے فیفا فٹبال فائنل میں ونر ٹیم سپین کیلئے ووٹ دیا،
اور اب یہ پیارے ممبرز انعامات اور رینک کیلئے قرعہ اندازی کیلئے ویٹنگ لیسٹ میں ہیں۔
Last edited by *KHAN*JEE*; 12th July 2010 at 07:37 PM.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رائیڈرسب سے پہلے میں آپ کو مُبارکباد دونگا کہ آپ کی محنت ،جوش وجذبہ اور ممبرز کی خوشی کیلئے رکھے مقابلہ نے اپنا کمال کردکھایا۔
اور ہماری جو توقعات تھی ماشاءاللہ ان سے بڑھ چڑھ کر ممبرز نے مقابلے میں بہت پُرجوش انداز میں حصہ لیا جو قابل فخرہے۔
میں منیجمنٹ کا تہہ دل سے مشکو رہوں جنہوں نےہمیشہ کی طرح ممبرز کی حوصلہ آفزائی کو مدنظر رکھتے ہوئےاپنی طرف سے ممبرز کیلئے
آئی ٹی دنیا وِنر کی صورت میں بہت بڑی پیشکش کی۔
انشاءاللہ کل صبح رزلٹ پیش کیا جائیگا اور قرعہ اندازی میں جتنے والے ممبرز کو انعامات اور آئی ٹی دنیا ونر رینک بھی دی جائیگی۔
آئی ٹی دنیا ونر رینک حاصل کرنا بہت بڑی اعزاز کی بات ہے آئی ٹی دنیا ونررینک والوں کو نہ صرف رینک دیا جاتا ہے ،
بلکہ انہیں آئی ٹی دنیا کے ایک بہت ہی بہترین سیکشن وی آئی پی زون میں پورا ایک مہینے کیلئے پرمیشن دی جاتی ہے جو بہت ہی بہت بڑا اعزاز ہے۔
ممبرزکی دلچسپی ، جوش جذبہ اور لگن کو مدنظر رکھتےہوئے ہم انشاءاللہ مستقبل میں بھی اس سے بڑے مقابلے پیش کرینگے،
اور اگلی دفعہ ہم زیادہ سے زیادہ انعامات پیش کرینگے۔انشاءاللہ
سب ممبرز کا مقابلےمیں جوش خروش سے حصہ لینے کا بہت بہت شکریہ
Last edited by *KHAN*JEE*; 12th July 2010 at 11:49 AM.
خان جی بے حد شکریہ اور اس تھریڈ میں آپ کی بھی اتنی ہی محنت شامل ہے جتنی میری اور انشا اللہ ہم مل کر ایسے اور اس سے بڑے کئی پروجیکٹ اپنے ممبرز کے لئے کرتے رہے گے انشا اللہ تعالی ایک بار پھر آپ کا شکریہ خان جی
Last edited by Net-Rider; 12th July 2010 at 11:47 AM.
bohot he zabardast ,,,, dikta hai kai wo 6 khushnaseeb kun kun hai .... we waiting nitrider and khanjee,,,,,,,,,,,,,
Thanks for this great info. Main nay bhi Spain ko vote kiya tha 194 Number par
Great.........Muje bi boht Intazar ray ga.....
mrii traf se advance me jtiny waly members mubrak baad wasool kryn
BILA SHUBA RIDER BAHI EIK GREAT CONTEST KRWAYA HAI APP NY
OR MANGEMNT KA B BOHAT SHUKRYA JINHO NY MMEBERS K HOSLA AFZAI K LIYE WINNER K RANK KA ILAN KIA.
APP SB KA B SHUKRYA JINHO NY IS CONTEST ME HISA LIA
وعلیکم سلام نیٹ ریئڈر بھائی
آج پتہ چل جا ئے گا کہ میرا نام آتا ہے یا نہیں
بہت آچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپکا اور خان جی بھا ئی کا بہت بہت
شکریہ
اللہ آپکو اَجر عظیم نصیب فرما ئے (آمین)
آپ سب کے ریپلائے کا بے حد شکریہ اور ملک بھائی جی میرے ساتھ خان جی بھی شامل ہیں میں اکیلا کچھ نہیں تھا خان جی نے میری بہت ہیلپ کی اور میں یہ کہہ سکتا ہونکہ اس انعامی مقابلے میں ان کے ساتھ مشترکہ پروجیکٹ میری زندگی کا بہترین پروجیکٹ ثابت ہوا اور ممبرز کا میں دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہونگا واقعی چار چاند مزید منیجمنٹ نے لگائیں ہیں اس تھریڈ پر شکریہ آفریدی بھائی اور سہیل بھائی
Bohot zabardast project... jissai members ki khoob hosla afzai hwi... ese threads hamesha sai members ki hosla afzai mai kamyab sabit hwai hai,...
Ab daikhtai kai wo 6 khushnasib kon hotai hain...
.........
Last edited by Ahmadijaz; 12th July 2010 at 11:08 AM. Reason: ...........
Bookmarks