آخری بات کو ایڈیٹ کرنا تھا اور اس کا ٹائم نہیں ہے
میں انشاءاللہ رات کو آ کر آپ کی باتوں کے جواب دوں گا
اللہ حافظ
Hmmm
ہمت کیجیے قاری بھائی
ہم آپ کے ساتھ نہیں ہیں
Youtube Links Not Allowed In Signature (ALi.HaiDEr)
عدیل بھائی میں آپ سے ایک بات کہوں گا،پلیز آپ مائینڈ نا کیجیئے گا
میں نے آپ کے سوالات پڑھے ہیں
لیکن وہ میری ذات کے بارے میں نہیں ہے،اور نا ہی ان میں مزاح کا کوئی پہلو ہے
جنرل نالج کے سوالات ہیں،جو ویسے ہی میرے لیے سر درد ہے.
سو آپ اگر میری ذات کے بارے سوال کرتے تو میں ضرور بضرور اس کا جواب دیتا
امید ہے آپ مائنڈ نہیں کریں گے.
Bookmarks