میرا مطلب اس کی تصویریں
پوسٹ نمبر چھ دیکھنا مت بھولیے
میرا بھانجا
ابھی سو رہا ہے
اور ابھی گاڑی میں سفر کر رہا ہے
کھیل کود میں مصروف ہے
سمندر پر نہا رہا ہے
boht hi piyara bacha shararti to lag hi raha hai aur ho bhi Q na akhir banja jo tehra ap ka![]()
یہ اس کی خالہ نے اسے تیار کیا ہے
ھاھاھاھاھا
Mashallah::
![]()
شکریہ حامد جی
i just want say that MASHAALLAH
Bookmarks