Plz Help me Brothers
Plz Help me Brothers
برادر
عام طور اس کا سب سے بہترین حل نیٹورکنگ ہے
اس کے علاوہ ایک سافٹ وئیر ہوتا ہے
team view
ایک بار آپ شاپ پر جا کر اسے آن کر کے آئی ڈی اور پاسورڈ ے لیں
اور پھر گھر والے کمپیوٹر سے اس کمپیوٹر کو کنٹرول کر سکتے ہیں
اس میں موجود پر چیز تک آپ کی رسائی ہو جائے گی۔
اس کے لیے شاپ والے کمپیوٹر کا
team viewr
آئی ڈی اور پاسورڈ مسٹ ہے
koashish karte hein
Ap teamviewer use karain
thanks for answers
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اوپر والی بات درست نہیں ہے جو کہ میرا خیال سو فیصد غلط بھی ہوسکتا ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ اگر دکان پر جا کر کمپیوٹر کھول کر واپس گھر آ کر اپنے کمپیوٹر پر سے پرنٹ لینا درست نہیں ہوگا۔ٹیم ویور میرے خیال میں جب بھی آن ہوتا ہے نئے آئی ڈی کےساتھ ہوتا ہے ۔ میرا خیال یہ ہے کہ آپ یہ چاہتے ہو کہ آپ دکان پر جائے بغیر ۔ کمپیوٹر کھولے بغیر اپنے گھر بیٹھے بیٹھے وہاں پر کیے گئے کا آؤٹ پٹ حاصل کرسکو۔ آپ کی مدد کرنے کی کوشیش کی جا سکتی ہے مگر آپ اپنے سوال یا مشکل زرا وضاحت فرما دیں۔ شکریہ
Thanks
آپ کی بات سمجھ آ گئی ہے اب کوشیش کرتا ہوں
Bookmarks