پیارے ممبر السلام علیکم،
دوستوں آئی ٹی دنیا میں ماشاء اللہ ہر طرح کے ایکسپرٹس موجود ہے،
بہت سارے لوگ تو اچھی طرح ڈیزائینر ہے، ان کو معلوم ہوتا ہے کہ اچھے کلرز کا انتحاب کیسے کیا جاتا ہے،
یہاں پر ان چیزوں کو چیک کرنے کے لئے ایک چھوٹا سا مقابلہ ہے،،
اپنے پروفائل کو کلرز سے سجائیے... بہترین تین ممبرز کو آئی ٹی ونر رینک ایک مہینے کے لئے دیئے جائنگے،..
تو سٹا رٹ کرتے ہیں،... اس تھریڈ میں آپ نے اپنے پروفائل کا لنک دینا ہے،... جتنی دفعہ چاہیں ایڈیٹ کریں.. جس سے چاہیے ہیلپ لے،
اس مقابلے میں کوئی پابندی نہیں... بہترین پروفائلز والے ممبرز کو ملے گا، آئی ٹی ڈی ونر رینک پورے ایک مہینے کے لئے..
یہ مقابلہ پانچ اگست تک جاری رہے گا.
ونرز کا اعلان آئی ٹی دنیا ٹیم ممبرز کریگی..
نوٹ: اس سسٹم میں آپ بیک گراونڈ تصویر بھی لگا سکتے ہیں،... جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اپنے یوزر البم میں
http://itdunya.com/album.php
اپنی پسندیدہ کوئی امیج رکھنی ہوگی اور اس کا لنک
Background Image
کے باکس میں دینا ہوگا،............ یہ آپشنل ہے،.. ضروری نہیں.........آپ لگانا چاہے یا نہ لگائے کوئی مسئلہ نہیں
Bookmarks